نیویارک :اقوام متحدہ کل8پاکستانی امن فوجیوں کو بعدازمرگ اعزازات سے نوازے گا

نیویارک :دنیابھرسے اقوام متحدہ کے ایک سوتین امن فوجیوں میں آٹھ پاکستانی شامل ہیں جنہیں کل نیویارک میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب میں بعدازمرگ اعزازات سے نوازاجائے گا۔چھ پاکستانی امن … Continue reading نیویارک :اقوام متحدہ کل8پاکستانی امن فوجیوں کو بعدازمرگ اعزازات سے نوازے گا